تہران (28 فروری ): ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر سردار جباری نے اسرائیل اور امریکا کے خلاف نئے تباہ کن ہتھیار دنیا کے سامنے لانے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی میڈیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر گردش کرتی ایک ویڈیو میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر سردار جباری کو اپنے دشمن کو خبردار کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ سردار جباری ویڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ اب تک تو ہم نے اپنے جدید اور طاقتور میزائل استعمال ہی نہیں کیے، ہم برسوں تک لڑنے کی جدید ترین صلاحیت رکھتے ہیں، ہم نے ابھی میزائلوں کا پرانا اسٹاک استعمال کیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اب وہ طاقتور اور تباہ کن ہتھیار اور جدید ترین میزائل نکالیں گے جو اب تک دنیا سے چھپا کر رکھے گئے تھے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ