عرب لیگ کے وزرائے خارجہ اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے حکام چین کے بعد منگل کو روس کا دورہ کریں گے۔ روسی میڈیا کے مطابق عرب لیگ وزرائے خارجہ اور او آئی سی حکام روسی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا، سعودی عرب، اردن، مصر، فلسطین اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ اور او آئی سی حکام نے آج چین کا دورہ کیا۔ سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں عرب وزرائے خارجہ اور او آئی سی حکام نے آج سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان ممالک کا دورہ شروع کیا ہے۔
Source: Social Media
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
گوگل میپس نے "فارسی" کی بجائے "الخلیج العربی" کا نام اپنا لیا
غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کا اسرائیلی منصوبہ غیر قانونی ہوگا: ناروے، آئس لینڈ
ایران سے تیل کیوں لیا، امریکہ نے چینی ریفائنری پر پابندیاں لگا دیں
پاکستان اور انڈیا کے درمیان تنازع ہمارا مسئلہ نہیں: امریکی نائب صدر
پاک فوج کے سربراہ عاصم منیر کو حراست میں لے لیا گیا، ہنگامہ برپا
خلیج فارس کا نام تبدیل کر دیں گے، ٹرمپ نے اعلان کردیا
ہم نے جو کچھ حوثیوں کے ساتھ کیا وہ ایران میں بھی کریں گے : اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں اقوامِ متحدہ کے سکول بند کر دیئے
غزہ پر اسرائیلی حملے میں کم از کم پانچ ہلاک: امدادی کارکنان