عراق کے شمالی علاقے مخمور میں فرانسیسی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں 1 فوجی ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔ فرانسیسی فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں زخمی ہونے والے فوجیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ عراق کے شہر اربیل کے گورنر کا کہنا ہے کہ پیشمرگہ بیس پر ڈرون سے حملہ کیا گیا، اس بیس پر عالمی اتحادی فورس موجود ہے۔ گورنر نے یہ بھی کہا ہے کہ عراق کی حکومت ڈرون حملے کے بعد اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ