International

عراق میں ایک فرانسیسی فوجی کی ہلاکت ہوئی، متعدد زخمی: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون

عراق میں ایک فرانسیسی فوجی کی ہلاکت ہوئی، متعدد زخمی: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے عراق کے شہر اربیل میں ایک فرانسیسی فوجی مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ فرانسیسی صدر میکرون نےسوشل نیٹ ورک ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’مسلح افواج کا یہ رکن ایک حملے میں مارا گیا ہے جبکہ کئی دیگر فوجی زخمی بھی ہوئے۔‘ کچھ دیر قبل فرانسیسی فوج نے اعلان کیا تھا کہ تربیتی کارروائی کے دوران اس کے متعدد فوجیوں کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایران کے ساتھ امریکہ اسرائیل جنگ کے آغاز کے بعد مشرق وسطیٰ میں مارا جانے والا یہ پہلا فرانسیسی فوجی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments