International

عراق میں 2 غیر ملکی آئل ٹینکرز پر حملہ، عملے کو ریسکیو کرلیا گیا

عراق میں 2 غیر ملکی آئل ٹینکرز پر حملہ، عملے کو ریسکیو کرلیا گیا

عراق کی سمندری حدود میں 2 غیر ملکی آئل ٹینکرز پر حملہ ہوا ہے۔ عراقی پورٹس اتھارٹی کے مطابق حملے کے بعد دونوں ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی۔ عراقی پورٹس اتھارٹی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ دونوں غیر ملکی ٹینکرز عراق کے پورٹ سے آئل لیکر جارہے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں جہازوں پر سوار 25 افراد پر مشتمل عملے کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ دوسری جانب عمان کی سلالہ پورٹ پر ایرانی حملے سے تیل کے ذخیرے میں آگ لگ گئی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments