International

عمران کی دائیں آنکھ متاثر‘  اسپتال  کی رپورٹ اہل خانہ کو موصول

عمران کی دائیں آنکھ متاثر‘ اسپتال کی رپورٹ اہل خانہ کو موصول

اسلام آباد(;پمز اسپتال اسلام آباد نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے معائنے کی تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین نے دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی تشخیص کی ہے ‘علاج تقریباً 20 منٹ میں کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا اور ان کی حالت مستحکم رہی ‘ذرائع کے مطابق ان کے اہل خانہ کو رپورٹ موصول ہوگئی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments