International

علی لاریجانی کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب

علی لاریجانی کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب

علی لاریجانی نے امریکی عوام سے کہا ہے کہ اپنے فوجیوں کی فکر کریں۔ ایران کی اعلی سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ہم احتجاج کرنے والے تاجروں کے موقف کو تخریبی عناصر سے الگ سمجھتے ہیں کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہمارے اندرونی مسئلہ میں امریکی مداخلت پورے خطے اور امریکہ کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ علی لاریجانی نے ایران میں مظاہروں کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مداخلت پسندانہ موقف کے جواب میں کہا کہ اس واقعے کے پس پردہ اسرائیلی اور ٹرمپ حکام کا موقف واضح ہو گیا ہے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ اگر ایران مظاہرہ کرنے والے تخریبی عناصر پر گولیاں چلاتا ہے اور انہیں تشدد کا نشانہ بناتا ہے تو امریکہ ان کی کی مدد کرے گا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments