International

عالمی منڈی میں تیل قیمتیں دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں تیل قیمتیں دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں برینٹ آئل کی قیمت 14 اعشاریہ 07 فیصد تک گر کر 84 اعشاریہ 22 ڈالر پر آگئی۔ ڈبلیو ٹی آئی تیل کی قیمت میں 16 اعشاریہ 04 فیصد کمی کے بعد نئی قیمت 79 اعشاریہ 26 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرف 2 گھنٹے میں تیل کی قیمت 10 ڈالر فی بیرل گری اور 11ڈالر فی بیرل بڑھیں۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ جلد ختم ہونے والی ہے۔ ایران کے خلاف جنگ تقریباً جیت چکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم اپنی ابتدائی ٹائم لائن سے بہت آگے چل رہے ہیں، ایران کی ڈرون مینوفیکچرنگ کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments