Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

آبنائے ہرمز میں ایک تیل بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ کیا گیا

Admin
By Admin
Oct 03, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

آبنائے ہرمز میں ایک تیل بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ کیا گیا
آبنائے ہرمز میں ایک تیل بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ کیا گیا — October 03, 2026
برطانیہ کی تنظیم میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (یو کے ایم ٹی او) نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملہ کیا گیا۔

ادارے کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں جہاز پر معمولی آگ بھڑک اٹھی اور اس کی بجلی بھی منقطع ہو گئی۔

تاہم بیان میں کہا گیا ہے کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور واقعے میں عملے کے کسی رکن کے زخمی ہونے یا تیل کے لیک ہونے سے ماحولیات کو نقصان پہنچنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

برطانیہ کی تنظیم میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (یو کے ایم ٹی او) نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملہ کیا گیا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn