اپوزیشن کاا حتجاج رنگ لایا ,وقف ترمیمی بل پر جے پی سی کا کلکتہ اور پٹنہ دورہ ملتوی
نئی دہلی،11نومبر: اپوزیشن اراکین نے احتجاج کے بعد وقف امور پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کا دورہ کا 12-14 نومبر تک کلکتہ ،پٹنہ،اورلکھنو کادورہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ لوک سبھاسکریٹریٹ کی جانب سے جاری ایک خط میں اس کی تصدیق کی گئی ہے۔ ا