Activities

زویا تبسم بنت اسلم شیروانی کی شاندار کار کر دگی

زویا تبسم بنت اسلم شیروانی کی شاندار کار کر دگی

کلا س 12کی طالبہ زویا تبسم بنت اسل شیروانی 7 نمبر گلی گھاٹ ، کمرہٹی ، کولکاتا ۔58 کی رہنے والی ہیں انہوں نے اس بار امتیازی نمبروں سے کامیابی حاصل کی ۔ انہوں نے 89% مارکس لا کر اپنا اور اپنے والدین کا نام روشن کیا ، زویا تبسم نہایت ہی ذہین طالبہ ہیں اور ان کی خواہش آگے بھی تعلیم حاصل کر کے نمایا ں کامیابی حاصل کر نے کی ہے۔ لہذا والدین کے ساتھ ساتھ کریگ روڈ کے رہنے والے دیگر رشتہ دار اور احباب نے ان کی نمایاں کا میابی پر ان کی حوصلہ افزائی کی اور مبارک باد کے ساتھ ساتھ نیک تمناﺅں کی دعائیں بھی دیں

Source: Akhbare Mashriq News Service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments