زلزلے کے دوران نرس کی نومولود کو سنبھالنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ریاست آسام اور شمال مغربی بنگال کے کچھ حصوں میں گزشتہ روز شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ تاہم آسام کے ایک اسپتال میں نرسوں کو عمارت کے لزرتے ہوئے نوزائیدہ بچوں کو سنبھالتے ہوئے دیکھے گیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایسے موقع پر جب سب کو اپنی جان بچانے کی فکر ہوتی ہے نرس پرسکون رہیں اور نومولود کو پکڑے رکھا اور شیر خوار بچوں کے محفوظ رہنے کو یقینی بنایا۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی نرسوں کے اس اقدام کی تعریف کی جارہی ہے اور نرسوں کو بہادر قرار دیا جارہا ہے۔
Source: social media
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
ٹرمپ نے مودی کو کہا ’عظیم وزیر اعظم‘، ہندستانی وزیر اعظم نے کیا اظہارِ تشکر
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات