Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Entertainment

’آپ کا شوگر ڈیڈی بہت امیر ہے، لباس تو اچھا پہنو‘، سنیتا آہوجا کا گووندا کی گرل فرینڈ پر طنز

بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے شوہر کی مبینہ گرل فرینڈ، اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ اداکار کی مسلسل ملاقاتوں پر ایک بار پھر شدید تنقید کی ہے۔

سنیتا نے کہا ہے کہ گووندا کو اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکی کے ساتھ گھومتے ہوئے کچھ شرم آنی چاہیے۔

انہوں نے کومل کے لباس پر بھی طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر شوگر ڈیڈی اتنا امیر ہے تو کپڑے بھی ڈھنگ کے پہننے چاہئیں، گووندا کا دماغ خراب ہو چکا ہے۔
واضح رہے کہ گووندا اور کومل رانی اپنی آنے والی فلم ’روپا‘ کی تشہیری سرگرمیوں کے باعث حالیہ دنوں میں توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، دونوں کو پہلے ممبئی ایئر پورٹ پر ایک ساتھ دیکھا گیا جس کے بعد پرانے افیئر کے الزامات دوبارہ زیرِ بحث آ گئے۔

صحافیوں سے تازہ گفتگو میں سنیتا نے فلم کی تشہیر پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ فلم بننے کے بعد تشہیر ہوتی ہے یہاں تو فلم مکمل ہونے سے پہلے ہی تشہیر شروع کر دی گئی۔

یاد رہے کہ سنیتا اس سے قبل بھی کومل کو گووندا کے ساتھ مبینہ تعلقات کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں۔

انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ کومل شوگر ڈیڈی کی تلاش میں ہیں اور مبینہ طور پر گووندا کو بلیک میل کر رہی ہیں، سنیتا نے یہ بھی کہا تھا کہ مجھے کومل نام سے ہی نفرت ہے۔

دوسری جانب گووندا نے کومل کے خاموش رہنے کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ اداکارہ کے عوامی سطح پر جواب نہ دینے سے میں مزید مشکلات سے بچ گیا ہوں۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Entertainment

دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا

11 months ago

شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان

راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن

4 months ago

میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان

فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں

9 months ago

’ادے پورفائلز‘ کے بعد  لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی  پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn