امریکا نے یوکرین جنگ بندی ڈیل کے نتیجے میں کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور شروع کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے روس کی جانب سے 2014 میں یوکرین سے چھینے گئے علاقے کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پر غور کررہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ امریکا غورکررہا ہےکریمیا کو روس کا حصہ بنانےکے لیے اقوام متحدہ میں یہ مطالبہ کرے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ بندی معاہدے سے متعلق زیادہ تر امورپر اتفاق کرلیاگیا ہے۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ یوکرین جنگ بندی پرکئی امور حل طلب بھی ہیں اور اس حوالے سے روس کے صدرپیوٹن سے ٹیلی فون پربات کامنتظر ہوں۔
Source: social media
رمضان میں اسرائیل کا وحشیانہ حملہ: خواتین اور بچوں سمیت 308 سے زائد فلسطینی شہید
شام کے ساحلی شہر لاذقیہ میں خوفناک دھماکہ، 16 افراد جاں بحق
جو کوئی اسرائیل کے خلاف دہشت گردی کرے گا ، وہ بھاری قیمت چکائے گا : وائٹ ہاؤس
اسرائیل معاہدے سے مُکر گیا ، غزہ میں قیدیوں کا انجام خطرے میں پڑ گیا ہے : حماس
افغانستان : عالمی ادارہ صحت کی 80 فیصد خدمات اڑھائی ماہ بعد بند ہونے کا خطرہ
یوکرینی صدر کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، 2 ارب ڈالر سے زائد کا قرض معاہدہ طے
جعفر ایکسپریس حملہ: پٹڑی کی مرمت مکمل، سروس کی بحالی سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط
افغان وزارت داخلہ نے سراج الدین حقانی کے وزارت سے مستعفی ہونےکی تردیدکردی
ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی دفتر کو سنہرے رنگ سے جگمگاتی گیلری میں تبدیل کردیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کی مجمع پر ڈرون سے بمباری، تین فلسطینی شہید