International

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی دفتر کو سنہرے رنگ سے جگمگاتی گیلری میں تبدیل کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی دفتر کو سنہرے رنگ سے جگمگاتی گیلری میں تبدیل کردیا

امریکی صدر ٹرمپ عدہ سنبھالنے کے بعد نظام حکومت کے ساتھ ساتھ صدارتی دفتر کی تزئین و آرائش میں بھی ڈرامائی تبدیلیاں لے آئے۔ اوول آفس میں سنہرے مجسمے، آرائشی اشیا، سنہرے فریموں سے مزئین تصاویر اور سنہرے پردوں سے ڈھکی کھڑکیاں دیکھی جاسکتی ہیں۔ یہی نہیں بلکہ آتش دان کے سنہری ڈیزائن اور سنہرے کور میں لپٹے ٹی وی ریموٹ سے صدر ٹرمپ نے اوول آفس کو سنہرے رنگوں سے جگمگاتی ایک گیلری میں بدل دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے 20 شخصیات کی پورٹریٹس کو بھی اوول آفس کی دیواروں کی زینت بنایا ہے جن میں سابق امریکی صدور اور سیاستدانوں کی تصاویر شامل ہیں۔ خیال رہے کہ سابق امریکی صدر جوبائیڈن نے 6 اور باراک اوباما نے صرف 2 شخصیات کی پورٹریٹس کو اوول آفس میں جگہ دی تھی۔

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments