ٹرمپ انتظامیہ نے فرانس کو نیویارک میں نصب مجسمہ آزادی دینے کا امکان یکسر مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نواز فرانسیسی رکن یورپی پارلیمنٹ نے کہا تھا کہ جابروں کا ساتھ دینے والے امریکا سے مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ پیرس کی جانب سے واشنگٹن کو دیا گیا مجمسہ آزادی واپس کردے کیونکہ اب امریکا ان اقدار کا حامل نہیں رہا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فرانس نے 138 برس پہلے یہ مجمسہ امریکا کے صد سالہ یوم آزادی پر دیا تھا۔ اس پر ترجمان وائٹ ہاؤس نے ردعمل میں کہا کہ وہ فرانسیسی سیاستدان کو یاد دلائیں گی کہ یہ امریکا کی بدولت ہے کہ آج فرانسیسی شہری جرمن نہیں بول رہے تو اس لیے فرانسیسیوں کو امریکا کا بہت شکر گزار ہونا چاہیے۔
Source: social media
اسرائیل : نیتن یاہو ! قتل عام بند کرو،اسرائیلی قیدیوں کےاہل خانہ کاغزہ جنگ روکنے لیےمظاہرہ
شہزادہ ہیری کی امریکا نقل مکانی پر خصوصی برتاؤ نہیں کیا گیا، ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وکیل
یوکرین نے جنگ بندی کی امریکی تجویز کی حمایت کردی
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
سیما حیدر اور سچن والدین بن گئے
مصنوعی ذہانت سے تیار کیا جانے والا دنیا کا پہلا اخبار
ٹرمپ کے حکم پر سابق امریکی صدر کینیڈی کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کر دی گئیں
خلاء میں پھنسے خلاء باز 9 ماہ بعد بلآخر زمین پر بحفاظت واپس پہنچ گئے
امریکہ : ٹرانس جینڈرکی فوج میں بھرتیوں پر پابندی عدالت نے معطل کر دی
اسرائیل کی غزہ پر دوبارہ بمباری ... انٹرنیٹ سروس وسیع طور پر متاثر
امریکا: آسکر ایوارڈز کی تقریب کے دوران زلزلہ
یورپ کو اپنی سیکیورٹی خود سنبھالنی ہوگی، جرمنی کے ممکنہ چانسلر کی وارننگ
اسرائیلی فوج کی شام میں غیر قانونی پیش قدمی جاری، 13 کلومیٹر کا علاقہ قبضہ کرلیا
یرغمالیوں کو رہا کرو ورنہ بھیانک نتائج کے لیے تیار ہو جاؤ، نیتن یاہو کی حماس کو دھمکی