یوکرین نے وسطی روس میں تیل ذخیرہ کرنے والے علاقے میں ڈرون حملہ کیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین کے ڈرون حملے میں وسطی روس کے علاقے اوریل میں تیل ذخیرہ کرنے والی عمارت اور انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا۔ یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد نشانہ بننے والے علاقے میں آگ لگ گئی اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ حملے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یوکرین نے روس کے دیگر علاقوں میں بھی ڈرون حملے کیے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ دفاعی نظام نے یوکرین کے جنوبی اور مشرقی حصوں میں متعدد ڈورنز کو تباہ کردیا گیا ہے۔ یوکرین نے ڈرونز تباہ ہونے کے روسی دعویٰ سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
Source: Social Media
جنوبی کوریا: قائم مقام صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع
موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
جاپان ائیرلائنز کے سسٹم پرسائبر حملے سے متعدد پروازیں متاثر ، سیکڑوں مسافر پریشان
غزہ پناہ گزین کیمپ میں خون جما دینے والی سردی، 3 کم سن بچے ٹھٹھرکرجاں بحق
گنجا اور نایاب عقاب 250 سال بعد امریکا کا قومی پرندہ قرار
آذر بائیجان کا طیارہ مبینہ طور پر میزائل کا نشانہ بنا، ذرائع
ایران : تہران میں سڑک کا نام یحیی السنوار سے موسوم کرنے کا فیصلہ واپس
حوثیوں کو سخت سبق سکھائیں گے : اسرائیلی وزیر اعظم
’’سکیورٹی کنٹرول ہمارے پاس رہے گا‘‘ اسرائیل کا غزہ سے متعلق منصوبے کا اعلان
قطر کا 13 برس بعد شام میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان