یوایفا چیمپیئنز لیگ کا ٹائٹل پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی)نے جیت لیا، میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، مقررہ وقت اور ایکسٹرا ٹائم تک مقابلہ ایک ایک سے برابر تھا۔ آرسنل کی جانب سے میچ کے چھٹے منٹ میں لوکاس ہاروٹز نے گول کیا، دوسرے ہاف میں پی ایس جی کے ڈیبیلے نے گول کرکے میچ برابر کیا۔ ایکسٹر ا ٹائم میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی، مقابلہ ایک ایک سے برابر رہا جس کے بعد پی ایس جی نے پنلٹی شوٹ آؤٹ پر 3-4 سے کامیابی حاصل کی۔ واضح رہے کہ پیرس سینٹ جرمین نے مسلسل دوسری بار چیمپیئنز لیگ ٹائٹل جیتا ہے، گزشتہ سال اس نے فائنل میں انٹر میلان کو شکست دی تھی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے