آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کےلیے کراچی کنگز کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ ترجمان کراچی کنگز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وارنر پی ایس ایل 11 میں کراچی کنگز کی قیادت کریں گے۔ خیال رہے کہ پی ایس ایل 11 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایونٹ میں کل 44 میچز کھیلے جائیں گے جس کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا جبکہ فائنل 3 مئی کو کھیلا جائے گا۔ کراچی کنگز کی ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 27 مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف لاہور میں کھیلے گی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی
خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی