International

یمن سے داغے گئے میزائل کے گرنے کے بعد اسرائیلی ایئرپورٹ بند

یمن سے داغے گئے میزائل کے گرنے کے بعد اسرائیلی ایئرپورٹ بند

اسرائیل کے مصروف ترین بن گوریان ایئر پورٹ کو یمن کی جانب سے داغے گئے میزائل کے گرنے کے بعد بند کردیا گیا۔ اسرائیلی فوجی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تحقیقات کر رہے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی ایمبولینس سروس نے بتایا ہے کہ اس وقت تک کسی شہری کے مرنے یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ ایئر پورٹ اتھارٹی کے مطابق میزائل پارکنگ ایریا میں گرا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments