Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

یمن کی حوثی ملیشیا کے سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ کی طرف ڈرون حملے

Admin
By Admin
Nov 16, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

یمن کی حوثی ملیشیا کے سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ کی طرف ڈرون حملے
یمن کی حوثی ملیشیا کے سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ کی طرف ڈرون حملے — November 16, 2026
یمن کی حوثی ملیشیا کے سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ کی طرف ڈرون حملے، سعودی فوج نے تین ڈرون مار گرائے۔

سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ مکہ کے علاقے کو نشانہ بنانے والے دو ڈرونز روک کر مار گرائے۔

میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق مدینہ کے علاقے کو نشانہ بنانے والے ایک ڈرون کو بھی تباہ کیا ہے۔

حوثی ملیشیا نے مدینہ پر ڈرون حملے کی خبر پر تاحال تبصرہ نہیں کیا، البتہ انہوں نے مکہ کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنانے کی تردید کی ہے۔

یمن کی حوثی ملیشیا کے سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ کی طرف ڈرون حملے، سعودی فوج نے تین ڈرون مار گرائے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn