Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کو فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی خرابی کا ذمے دار قرار دے دیا

Admin
By Admin
Nov 16, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کو فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی خرابی کا ذمے دار قرار دے دیا
ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کو فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی خرابی کا ذمے دار قرار دے دیا — November 16, 2026
امریکی صدر ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کو فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی خرابی کا ذمے دار قرار دے دیا.

صدر ٹرمپ نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نے جس چیز کو چھوا وہ خراب ہوگئی، بڑی رقم غیر دانش مندانہ طور پر خرچ کی گئی۔

امریکی صدر نے کہا ان کی انتظامیہ کے پاس فلائٹ کنٹرول سسٹمز کا علم اور منصوبہ ہے، اگر کانگریس ایئر ٹریفک کنٹرول کے لیے اشد ضروری رقم کی منظوری دے تو ہم اسے تیزی سے اور مؤثر طریقے سے بنا سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا کے موجودہ ایئر کنٹرول سسٹم کا زیادہ تر حصہ 50 سال پرانا ہے اسے بہتر کرنے کے لیے کانگریس کو منظوری دینا ہوگی۔

امریکی صدر ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کو فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی خرابی کا ذمے دار قرار دے دیا....

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn