Sports

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے زمبابوے نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے زمبابوے نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کےلیے زمبابوے نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارت اور سری لنکا کی میزبان میں رواں برس منعقد ہونے والے ایونٹ میں زمبابوے کی ٹیم کی قیادت سکندر رضا کریں گے۔ زمبابوے کی ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ میں پہلا میچ 9 فروری کو کولمبو میں عمان کے خلاف کھیلے گی۔ زمبابوے کی ٹیم میں سکندر رضا (کپتان)، براین بینیٹ، ریان برل، گریم کریمر، بریدلے ایوانس، کلائیو مداندے، ٹینوٹینڈا ماپوسا، ٹادیوانشے مرومانی، ویلنگٹن مساکادزا، ٹونی منیونگا، تاشینگا موسیکیوا، بلیسنگ موزاربانی، ڈیون مائرز، رچرڈ نگاراوا اور برینڈن ٹیلر شامل ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments