Sports

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکاٹ لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکاٹ لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکاٹ لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ یاد رہے کہ بنگلادیش کی جانب سے ورلڈ کپ میں شمولیت سے انکار کے بعد اسکاٹ لینڈ کو ایونٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت رچی برینگٹن کریں گے۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 7 فروری کو پہلا میچ کولکتہ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔ اسکاٹ لینڈ گروپ سی میں انگلینڈ، اٹلی، نیپال اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ شامل ہے۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments