دنیا کی چند لاکھ آبادی والے ملک کوراساؤ نے فٹبال ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرکے اس کھیل کی دُنیا میں نئی تاریخ رقم دی ایک لاکھ 56 ہزار افراد پر مشتمل کیریبیئن آئی لینڈ کوراساؤ آبادی کے لحاظ سے فٹ بال کھیلنے والا سب سے چھوٹا ملک کر ہے جس نے اگلے برس ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرکے کھیل کی نئی تاریخ رقم کر دی۔ اس سے پہلے یہ اعزاز ساڑھے تین لاکھ آبادی والے ملک آئس لینڈ کے پاس تھا، کوالیفائرز میں کوراساؤ کا مقابلہ جمیکا سے تھا جس میں جمیکا کو میگا ایونٹ کیلئے کوالیفائی کرنے کیلئے جیت کی ضرورت تھی۔ لیکن مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہنے کی وجہ سے کوراساؤ نے اگلے برس ہونیوالے ورلڈ کپ کیلئے پہلی بار ٹکٹ کٹوالیا اور آبادی کے لحاظ سے کوالیفائی کرنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا ملک بن گیا۔ گروپ بی میں کوراساؤ 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر رہا
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی

ہندستان نے پاکستان کو دی کراری شکست
سہ ملکی سیریز: افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دیدی