ٹی 20 ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 182 رنز کا ہدف سری لنکا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 2 اوور پہلے ہی حاصل کرلیا۔ پتھم نسانکا نے ناقابل شکست 52 گیندوں پر 100 رنز کی اننگز کھیلی، ان کی اننگ میں 10 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے۔ کوشل مینڈس 38 گیندوں پر 51 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کوشل پریرا ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے، پون رتنائیکے 28 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے دونوں وکٹیں مارکوس اسٹوئنس نے حاصل کی۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 181 رنز بنائے تھے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا تھا۔ کپتان مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ کی نصف سنچریاں رائیگاں گئیں، جوش انگلس نے 27، میکسویل نے 22 رنز بنائے۔ دسن شناکا نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، چمیرا نے دو وکٹیں حاصل کیں۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی