آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کےلیے بھارتی کرکٹ ٹیم میں فاسٹ بولر محمد سراج کو شامل کرلیا گیا۔ آئی سی سی نے محمد سراج کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی، انہیں ہرشیت رانا کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ہرشیت رانا جنوبی افریقا کے خلاف وارم اپ میچ میں دائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی