ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمیبیا کے خلاف میچ سے قبل بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمیبیا کے خلاف آخری گروپ میچ کے لیے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے، کئی سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیا جاسکتا ہے۔ پاکستان کو سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے کے لیے نمیبیا کے خلاف لازمی فتح درکار ہے۔ نمیبیا کے خلاف میچ میں بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو آرام دیا جاسکتا ہے جبکہ اس کے علاوہ بھی ایک سے دو تبدیلیاں ہوسکتی ہیں۔ واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 175 رنز بنائے، بھارت کے 176 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستانی ٹیم 18 اوور میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ایشان کشن کو شاندار اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی