ٹی 20 ورلڈ کپ کے 23ویں میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 156 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ٹام بینٹن نے 41 گیندوں پر 63 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، ان کی اننگ میں 4 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے۔ جیکب بیتھل 32 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، سیم کرن 28 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، کپتان ہیری بروک 4، جوز بٹلر 3 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے برینڈن میکولین، مائیکل لیسک اور اولیور نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ اس سے قبل اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 19.4 اوورز میں 152 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دیا تھا۔ برینگٹن کی 49 رنز کی اننگز رائیگاں گئی، مائیکل جونز 33 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ انگلینڈ کی جانب سے عادل رشید نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جوفرا آرچر اور لیام ڈوسن نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی