Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Sports

ورلڈ کپ تنازع: ارجنٹائن کے 3 پریمیئر لیگ کھلاڑیوں کے برطانوی ویزے خطرے میں

ارجنٹائن کے 3 فٹبالرز، لیساندرو مارٹینیز، کرسٹیان رومیرو اور اینزو فرنانڈیز کو فاکلینڈز (مالویناس) سے متعلق متنازع بینر اٹھانے کے بعد برطانیہ میں اپنے ورک ویزوں کے حوالے سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کامیابی کے بعد ارجنٹائن کے کھلاڑیوں نے ’فاکلینڈ جزائر ارجنٹائن کے ہیں‘ لکھا بینر اٹھایا تھا جس پر برطانیہ میں شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ کئی برطانوی سیاست دانوں نے فیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ کھیل میں سیاست شامل کرنے پر ارجنٹائن کے خلاف کارروائی کی جائے۔ فیفا نے واقعے کی تحقیقات شروع کرنے کی تصدیق کی ہے تاہم تاحال کوئی باضابطہ پابندی عائد نہیں کی گئی۔ سابق برطانوی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کے سابق معاون نائل گارڈینر نے بھی مطالبہ کیا ہے کہ اس بینر میں شریک تمام ارجنٹائن کے پریمیئر لیگ کھلاڑیوں کے برطانوی ورک ویزے منسوخ کر دیے جائیں۔ بعض برطانوی شائقین نے بھی اسی نوعیت کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب برطانیہ کے ایک امیگریشن ماہر کا کہنا ہے کہ صرف یہ بینر اٹھانے کی بنیاد پر ان کھلاڑیوں کے ویزے منسوخ کرنا قانونی طور پر انتہائی مشکل ہوگا۔ ارجنٹائن کے یہ 3 کھلاڑی اس وقت انگلش پریمیئر لیگ کے مختلف کلبوں کی نمائندگی کر رہے ہیں جن میں مانچسٹر یونائیٹڈ، چیلسی اور ٹوٹنہم شامل ہیں۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Sports

مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟

9 months ago

پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام

4 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

5 days ago

پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

8 months ago

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments