سری لنکا کے اسٹار اسپنر ونیندو ہسارنگا انجری کی وجہ سے آئی پی ایل سے باہر ہوگئے۔ آئی پی ایل کی فرنچائز لکھنؤ سپر جائنٹس کے ٹیم ڈائریکٹر ٹام موڈی نے (ایل ایس جی) نے زخمی سری لنکن لیگ اسپنر ونیندو ہسارنگا کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ موڈی نے کہا کہ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں متبادل کے نام کا اعلان کیا جائے گا۔ جنوبی افریقی بائیں ہاتھ کے اسپنر جارج لنڈے کو ہسارنگا کی جگہ آئی پی ایل ڈیبیو کروائے جان کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ ایل ایس نے آکشن میں 2 کروڑ روپے میں ہسارنگا کو پک کیا تھا لیکن وہ انجری کی وجہ سے اسکواڈ میں شامل نہیں ہوسکے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ کے دوران وہ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوکر وہ میگا ایونٹ سے بھی باہر ہوگئے تھے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے