Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران کے ساتھ طویل جنگ: امریکی سینیٹر ٹرمپ پر برس پڑے

Admin
By Admin
Sep 29, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

ایران کے ساتھ طویل جنگ: امریکی سینیٹر ٹرمپ پر برس پڑے
ایران کے ساتھ طویل جنگ: امریکی سینیٹر ٹرمپ پر برس پڑے — September 29, 2026
واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں اقلیتی رہنما چک شومر نے ایران کے خلاف جاری جنگ کی طوالت پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چک شومر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ یاد کریں جب ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران میں جنگ صرف 4 سے 5 ہفتے جاری رہے گی۔

اُن کا کہنا تھا کہ اب جنگ کو آٹھواں ماہ شروع ہو چکا ہے اور اس کی قیمت امریکی عوام اور امریکی فوجیوں کو ادا کرنا پڑ رہی ہے۔

شومر کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے سینیٹ کے ری پبلکن ارکان کے پاس تنازع ختم کرنے کے لیے ووٹنگ کا موقع تھا، تاہم انہوں نے جنگ جاری رکھنے کے حق میں ووٹ دیا۔انہوں نے ری پبلکن ارکان کو اس معاملے میں شریکِ جرم قرار دے دیا۔

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں اقلیتی رہنما چک شومر نے ایران کے خلاف جاری جنگ کی طوالت پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چک شومر نے سوشل میڈیا پلیٹ...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn