امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار بحری جہازوں کو مخصوص اوقات میں سفر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ان کے لیے فضائی دفاع کے اوقات محدود کر دیے ہیں۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق فیصلہ رات کے اوقات میں ایران کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کے بعد کیا گیا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا آبی گزرگاہ کے جنوبی حصے سے گزرنے والے جہازوں کو رات بھر فضائی تحفظ فراہم کرتا تھا تاہم رواں ماہ کے آغاز سے امریکی بحری رابطہ مرکز نے فضائی دفاع کے لیے 2 مخصوص اوقات مقرر کیے ہیں۔
مذکورہ ہدایت بحری جہازوں کو مؤثر سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے دی گئی ہیں۔
امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار بحری جہازوں کو مخصوص اوقات میں سفر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ان کے لیے فضائی دفاع کے اوقات محدود کر دیے ہیں۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments