Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا نے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا، سابق امریکی وزیر دفاع

Admin
By Admin
Sep 12, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

امریکا نے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا، سابق امریکی وزیر دفاع
امریکا نے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا، سابق امریکی وزیر دفاع — September 12, 2026
نیویارک: سابق امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عراق اور افغانستان میں امریکی جنگی حکمت عملی ناکام قرار دے دی۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیون پنیٹا کا کہنا تھا کہ امریکا کے پاس عراق اور افغانستان میں جنگ کا واضح مقصد اور اینڈ گیم نہیں تھا۔

انہوں نے ٹرمپ کی ناقص پالیسیوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جو غلطی عراق اور افغانستان میں کی گئی، وہی ایران کے معاملے میں بھی دہرائی جا رہی ہے۔

سابق امریکی وزیر دفاع نے مزید کہا کہ جنگ میں فوج بھیجنے سے پہلے واضح مقصد، حکمتِ عملی اور اینڈ گیم ضروری ہے، لیکن عراق اور افغانستان میں امریکا یہ تینوں چیزیں واضح طور پر طے نہیں کرسکا۔

رپورٹس کے مطابق پنیٹا کا کہنا تھا کہ ایران کے معاملے میں بھی یہی مسئلہ موجود ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکا نے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا اور وہی غلطیاں دوبارہ دہرا رہا ہے۔

نیویارک: سابق امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عراق اور افغانستان میں امریکی جنگی حکمت عملی ناکام قرار دے دی۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn