برطانیہ میں طوفان بوئیلو کے باعث متعدد علاقوں میں نظامِ زندگی متاثر ہوا، طوفان کے باعث ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
80 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے، ریلوے نظام بھی متاثر جبکہ درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
خراب موسم کے باعث فیری سروس بھی متاثر ہوئی۔ اسکاٹ لینڈ میں تیز ہواؤں کے باعث متعدد پل ٹریفک کے لیے بند کردیے گئے۔
برطانیہ میں طوفان بوئیلو کے باعث متعدد علاقوں میں نظامِ زندگی متاثر ہوا، طوفان کے باعث ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ 80 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے، ریلوے نظام بھی متاثر جبکہ درجنوں...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments