یوکرین سے جاری جنگ کے دوران روس کے صدر نے فوج کی تعداد میں اضافہ کردیا۔
روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن نے حکمنامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت روس کے فوجی یونٹس کی تعداد چوبیس لاکھ اکتالیس ہزار چھ سو تیس کردی جائے گی جس میں پندرہ لاکھ پچاس ہزار پانچ سو فوجی اہلکار ہوں گے۔
اس سے پہلے 27 جولائی کو جو حکمنامہ جاری کیا گیا تھا اس میں فوجیوں کی تعداد پندرہ لاکھ پینتیس ہزار مقرر کی گئی تھی۔
اس طرح موجودہ تعداد میں ساڑھے پندرہ ہزار فوجیوں کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
یوکرین سے جاری جنگ کے دوران روس کے صدر نے فوج کی تعداد میں اضافہ کردیا۔ روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن نے حکمنامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت روس کے فوجی یونٹس کی تعداد چوبیس لاکھ ...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments