Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

برطانوی ایئربیس واقعے میں 2 افراد دوبارہ گرفتار

Admin
By Admin
Oct 21, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

برطانوی ایئربیس واقعے میں 2 افراد دوبارہ گرفتار
برطانوی ایئربیس واقعے میں 2 افراد دوبارہ گرفتار — October 21, 2026
برطانوی رائل ایئرفورس فیئر فورڈ واقعے میں پولیس نے دو افراد کو ایرانی انٹیلی جنس کی معاونت کے الزام میں دوبارہ گرفتار کرلیا۔

گرفتار افراد میں ایک 25 سال کا شخص برطانیہ اور ایران کی دوہری شہریت رکھتا ہے۔

گلوسٹر شائر میں امریکی ایئربیس کے قریب مشکوک سرگرمیوں کے باعث کئی گھروں کو خالی کرالیا گیا تھا۔

انسداد دہشت گردی پولیس نے تحقیقات کے سلسلے میں 7 افراد کو گرفتار کیا تھا۔ایئر بیس کے قریب تین گاڑیوں سے پیٹرول برآمد ہوا تھا۔

برطانوی رائل ایئرفورس فیئر فورڈ واقعے میں پولیس نے دو افراد کو ایرانی انٹیلی جنس کی معاونت کے الزام میں دوبارہ گرفتار کرلیا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn