امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کے لیے جنگ ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔
اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین پر زور دیا کہ وہ روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ کرے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ زیلنسکی کوئی سمجھوتہ کر لیں، ہم نے یوکرین کو بہت کچھ دیا لیکن بدلے میں ہمیں سوائے دکھ اور بھاری مالی نقصان کے کچھ حاصل نہیں ہوا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کے لیے جنگ ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments