International

ترکیہ کا سی 130طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ

ترکیہ کا سی 130طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ

ترکیہ کا فوجی کارگو طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ ہوگیا۔ انقرہ سے ترک وزارت دفاع کے مطابق سی ون 30 طیارہ آذر بائیجان سے واپس ترکیہ جا رہا تھا، حادثہ آذربائیجان اور جارجیا کے سرحدی علاقے میں پیش آیا۔ طیارے پر سوار افراد کی تعداد اور حادثے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی، تاہم جارجیا اور آذربائیجان کے حکام کی جانب سے حادثے کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے طیارہ کے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہدا کے لیے مغفرت کی دعا کی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments