Sports

تمام کھلاڑیوں کو اپنی ذمہ داری کے مطابق کھیلنا ہوگا: مہدی حسن میراز

تمام کھلاڑیوں کو اپنی ذمہ داری کے مطابق کھیلنا ہوگا: مہدی حسن میراز

بنگلادیش کے کپتان مہدی حسن میراز نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو اپنی ذمہ داری کے مطابق کھیلنا ہوگا۔ ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ٹیم کو آسان نہیں لیا جاسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ انٹر نیشنل کرکٹ میں ہر ٹیم اچھی ہوتی ہے۔ پاکستان ٹیم میں کئی نو جوان کھلاڑی ہیں، یہ کھلاڑی پرفارم کر کے ہی ٹیم میں آئے ہیں۔ مہدی حسن میراز نے کہا کہ بنگلادیش کے تمام تمام کھلاڑیوں کو کنڈیشنز کا اندازہ ہے اور اپنے رول کا بھی علم ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments