International

تل ابیب میں فائرنگ کے واقعے میں 8 اسرائیلی ہلاک

تل ابیب میں فائرنگ کے واقعے میں 8 اسرائیلی ہلاک

تل ابیب: اسرائیلی دارالحکومت میں فائرنگ کے واقعے میں 8 اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 7 اسرائیلی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے اور اب صورتحال کنٹرول میں ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کا واقعہ اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے کچھ دیر پہلے ہوا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments