Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

’ٹائیگر اصل ہدف نہیں تھے‘، تفتیش کے دوران اہم انکشافات

Admin
By Admin
Oct 20, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

’ٹائیگر اصل ہدف نہیں تھے‘، تفتیش کے دوران اہم انکشافات
’ٹائیگر اصل ہدف نہیں تھے‘، تفتیش کے دوران اہم انکشافات — October 20, 2026
ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی تفتیش میں ٹائیگر شروف کی رہائش گاہ کے باہر ہونے والی فائرنگ کے واقعے سے متعلق نئے اور چونکا دینے والے حقائق سامنے آئے ہیں۔

ابتدائی پوچھ گچھ کے دوران گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا اصل ہدف بالی ووڈ کی کوئی اور اہم شخصیت تھی، لیکن وہاں سیکیورٹی سخت ہونے یا رسائی ممکن نہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے منصوبہ تبدیل کیا۔

میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ حملہ آوروں نے سوشل میڈیا اور فین ریلز کے ذریعے یہ معلوم کر لیا تھا کہ ٹائیگر شروف عام طور پر ذاتی پولیس پروٹیکشن کے بغیر سفر کرتے ہیں، جس کی وجہ سے انہیں نسبتاً آسان ہدف کے طور پر چُنا گیا۔

تفتیش سے یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کا مقصد بالی ووڈ انڈسٹری میں خوف و ہراس پھیلانا تھا، اور مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ سے جڑے روابط کی بھی باریک بینی سے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔

ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی تفتیش میں ٹائیگر شروف کی رہائش گاہ کے باہر ہونے والی فائرنگ کے واقعے سے متعلق نئے اور چونکا دینے والے حقائق سامنے آئے ہیں۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn