امریکی فوج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران پر ایک اور حملہ کردیا، امریکا کی ایران پر حملوں کی یہ مسلسل آٹھویں رات ہے۔ سینٹکام کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ حملے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کو خطرات سے محفوظ بنانے اور ایران کی صلاحیت کو مزید کمزور کرنے کے لیے گئے ہیں۔ سینٹکام کے مطابق گزشتہ رات اردن میں امریکی فوجیوں پر حملے کرنے والی ایرانی فورسز کو فوری سزا دینے کے مقصد سے حملے کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے سیرک کے قریب حملے کیے ہیں، امریکی فوج نے حاجی آباد شہر کے قریب علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔ قبل ازیں روسی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ 2 امریکی فوجیوں کی اردن میں ہلاکت کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پوری شدت سے ایران پر بمباری کا حکم دیا ہے۔
Source: Admin
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران

امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments