امریکا کے ایرانی نیوکلئیر پاور پلانٹ پر میزائلوں سے حملہ مسلسل آٹھویں رات بھی جاری رہا۔ سینٹ کام کے مطابق تازہ حملوں میں ایرانی تنصیبات اور اردن میں امریکی فورسز پر حملہ کرنے والوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ بندرعباس، قشم اور سیریک میں یکے بعد دیگرے دھماکے سنے گئے جب کہ خوزستان اور ہرمزگان صوبوں میں شدید حملے بھی ہوئے۔ سینٹ کام کا کہنا ہے مسلسل آٹھویں رات ایرانی فوج کی ساحلی نگرانی اور فضائی دفاعی تنصیبات، بحری صلاحیتوں اور میزائل و ڈرون ذخیرہ کرنے کے مراکز کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ تازہ حملوں میں اردن میں امریکی فوجیوں پر حملہ کرنے والی ایرانی فورسز کو بھی نشانہ بنایا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق بندرعباس، قشم اورسیریک میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکےسنےگئے۔امریکی فوج نے خوزستان اور ہرمزگان صوبوں کے علاقوں پر شدید حملے کیے۔ خوزستان میں شادگان کے علاقوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
Source: Admin
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
4 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments