کرکٹ کے گھر کہلانے والے لارڈز میں ریکارڈ 150واں ٹیسٹ میچ انگلینڈ نے جیت لیا۔ میزبان انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے شکست دے کر تاریخی میدان پر اپنی جیت کو یادگار بنا دیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 254 رنز کے تعاقب میں 138رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ گلین فلپس کے 44 اور ڈیون کونوے 41رنز رائیگاں گئے جب کہ 8کیوی بلےباز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔ انگلینڈ کی جانب سے گس ایٹکنسن نے اننگز میں 5وکٹیں حاصل کیں۔ انگلش ٹیم نے پہلی اننگز میں 140 اور دوسری میں 226 رنز بنائےتھے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 1999 کے بعد سے لارڈز میں کوئی ٹیسٹ نہ جیت سکی۔ اس فتح کے ساتھ میزبان انگلینڈ کو 3 میچ کی ٹیسٹ سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے