Sports

سیریز میں کسی کھلاڑی کو ڈراپ نہیں کیا گیا: شاہین آفریدی

سیریز میں کسی کھلاڑی کو ڈراپ نہیں کیا گیا: شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ سیریز کے لیے کسی کھلاڑی کو ڈراپ نہیں کیا گیا ہے۔ بنگلادیش کے شہر ڈھاکا میں پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہم نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے ہیں اور یہی ہمارا مستقبل ہیں۔ شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم کو تیار کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ 3 ڈیبیو ہوں گے، معاذ صداقت اوپن کریں گے جبکہ شامل حسین ون ڈاؤن پوزیشن پربیٹنگ کریں گے۔ شاہین آفریدی نے مزید کہا ہے کہ ٹیم اور پچ کی ضرورت کے حساب سے پلیئنگ الیون بنائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہوم کنڈیشن میں جو بھی ٹیم ہو وہ اچھا پرفارم کرتی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments