Sports

سیرینا ولیمز کا 4 برس بعد ایک مرتبہ پھر ٹینس کورٹ میں واپسی کا اعلان

سیرینا ولیمز کا 4 برس بعد ایک مرتبہ پھر ٹینس کورٹ میں واپسی کا اعلان

ٹینس کی دُنیا کی معروف خاتون کھلاڑی اور کیریئر میں 23 گرینڈ سلم جیتنے والی 44 سالہ سیرینا ولیمز نے چار برس کے بعد ایک مرتبہ پھر کورٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنا آخری پروفیشنل مقابلہ 3 ستمبر 2022ء کو یو ایس اوپن میں کھیلا تھا، جس کے تیسرے راؤنڈ میں اُن کو شکست ہوگئی تھی۔ سیرینا ولیمز نے آنسوؤں کے ساتھ کورٹ کو الوداع کہا تھا لیکن ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا تھا۔ اب وہ سال کے تیسرے گرینڈ سلم ومبلڈن چیمپئن شپ سے قبل انگلینڈ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں ویمن ڈبلز کے مقابلے میں شرکت کریں گی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments