International

صیہونی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران ہنگامہ

صیہونی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران ہنگامہ

صیہونی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر دو اراکین کے احتجاج کے بعد رک گئی۔ صیہونی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج (پیر) اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران غزہ میں دو سال میں 70 ہزار سے زائد فلسطینیوں کے قاتل عام اور خاص کر معصوم بچوں کی نسل کشی کو لے کر نیتن یاہو کی تعریفیں کیں، جس پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی ہو گئی اور جنگ مخالف اراکین نعرے لگانے لگے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق، احتجاج کرنے والے صیہونی اراکین پارلیمان ایمن عودہ اور عوفر کسیف کو سیکیورٹی اہلکاروں نے دبوچ کر پارلیمنٹ سے باہر نکال دیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments