Sports

سری لنکن کرکٹ نے گیری کرسٹن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا

سری لنکن کرکٹ نے گیری کرسٹن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا

سری لنکن کرکٹ نے جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر گیری کرسٹن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق گیری کرسٹن 15 اپریل سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں نبھائیں گے، ان ک ے ساتھ 14 اپریل 2028ء یعنی 2 سال کا معاہدہ کیا گیا ہے۔ گیری کرسٹن ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں نمیبیا کے کنسلٹنٹ تھے، انہوں نے 2024ء میں پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کے ذمے داریاں بھی سنبھالیں تھیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments