سربیا میں طلبا نے صدر الیگزینڈر ووچک اور ان کی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ دارالحکومت بلغراد کی سڑکوں پر لاکھوں طلبا نے احتجاجی ریلی نکالی۔ احتجاج کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بند کر دی گئی۔ سربیا میں حکومت مخالف مظاہرے 4 ماہ پہلے شروع ہوئے تھے جب گزشتہ برس نومبر میں زیر تعمیر ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت کی بدعنوانی اور نااہلی کے سبب حادثہ ہوا۔ حکومت نے بے امنی پھیلانے والے مظاہرین کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دی ہوئی ہے۔
Source: social media
سربیا میں لاکھوں طلبہ صدر الیگزینڈر ووچک کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے، ٹرانسپورٹ بند
روس یوکرین جنگ کا 24 گھنٹے میں خاتمہ؛ ٹرمپ نے اپنے بیان پر یوٹرن لے لیا
پشاور دھماکے میں کالعدم لشکرِ اسلام کے بانی مفتی منیر شاکر ہلاک، ’دولتِ اسلامیہ کی طرف سے دھمکیاں دی جا رہی تھیں‘: پولیس
ایران؛ خواتین کے حجاب قوانین کے نفاذ کیلیے ڈرونز اور ایپس کا استعمال
امریکا کے یمنی دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے، 9 افراد جاں بحق
اس بار رمضان المبارک 29 دن کا ہوگا یا 30 کا، ماہرین فلکیات کیا کہتے ہیں؟
وڈیو وائرل ... خاتون رپورٹر نے ٹرمپ کے چہرے پر "مائیک" مار دیا !
شمالی غزہ میں اسرائیل کے حملوں میں دو صحافیوں سمیت 9 افراد ہلاک
مراکش : مسجد کے اندر خواتین کے جھگڑے پر عوامی حلقے چراغ پا
طالبان میں اختلافات، افغانستان کے وزیرداخلہ سراج حقانی عہدے سے مستعفی ہوگئے
امریکا: 17 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 5 افراد ہلاک
غزہ کی تعمیرِ نو منصوبہ: برطانیہ، جرمنی، اٹلی، فرانس کی عرب اقدام کی حمایت
کیوبا میں ایک بار پھر بڑا پاور بریک ڈاؤن، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
یوکرین جنگ پر پوتن کے ساتھ ’نتیجہ خیز‘ بات چیت ہوئی: ٹرمپ